Live Updates

”کپتان کے ”یارکر“ نے آئینی ترمیم کو میڈیا گراؤنڈ میں بولڈکردیا“،

عمران خان کی شادی کی خبر میڈیا کی زینت بنی رہی جس نے آئینی ترامیم کی بڑی خبر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

منگل 6 جنوری 2015 22:58

”کپتان کے ”یارکر“ نے آئینی ترمیم کو میڈیا گراؤنڈ میں بولڈکردیا“،

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء ) کپتان کے یارکر نے آئینی ترمیم کو میڈیا گراؤنڈ میں بولڈکردیا ۔ منگل کے روز عمران خان کی میڈیا سے گفتگو میں شادی کی ملی جہاں ہاں کی خبر اس طرح پھیل گئی کہ میڈیا نے اسی کو زینت بنا لیا ۔

(جاری ہے)

نجی چینلز پر کبھی گانے اور کبھی سوالات کے ذریعے اس خبر کو خوب اچھالا گیا حتی کہ پارلیمنٹ کے باہر سیاستدانوں سے بھی میڈیا نے عمران خان کی شادی پر ہی سوالات کئے کپتان نے ایسا یارکر کیا کہ سب سے بڑی خبر آئینی ترامیم بھی پیچھے رہ گئی اور میڈیا کے گراؤنڈ میں بولڈ ہوگئی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :