بل گیٹس کاپاکستان میں انسداد پولیو کیلئے میدان میں اترنے کا فیصلہ

منگل 6 جنوری 2015 23:00

بل گیٹس کاپاکستان میں انسداد پولیو کیلئے میدان میں اترنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جنوری۔2015ء) بل گیٹس نے انسداد پو لیو کے لیے پاکستان کی مدد کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کا 4 رکنی وفدحکام سے ملاقات کیلئے 15 جنوری کو پاکستان آئے گا اور پاکستانی حکومت کو انسداد پو لیو کے لیے مدد فراہم کرے گا۔

متعلقہ عنوان :