بالی ووڈ فلم ” شمی تابھ“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

بدھ 7 جنوری 2015 11:32

بالی ووڈ فلم ” شمی تابھ“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) دولت اور شہرت کی ہے جنگ مقابلے پر ہیں بگ بی اور دھنوش جو ایک دوسرے کو مات دینے کیلئے کررہے ہیں خوب جتن، کہانی بالی ووڈ فلم” شمی تابھ “کی جس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اکشرا ہاسن فلم میں حسن کے تیر چلا رہی ہیں انہوں نے فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ آواز کا جادوہ جگایا ہے-یہ فلم 6 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی- دھنوش جاگی دولت اور شہرت کے نشے میں چور ہیں ننھے سے دل میں بڑی بڑی خواہش بنکر ہیرو اپنا نام کمانا چاہتے ہیں - انہیں سے مقابلے پر بگ بی بھی میدان میں اترے ہیں۔

متعلقہ عنوان :