فیصل آباد میں سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردی گئی
بدھ 7 جنوری 2015 11:45
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) فیصل آباد میں سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردی گئی۔
(جاری ہے)
یہ فیصلہ آف اسپنر کی کمشنر، ڈی سی او اور زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات میں کیا گیا،حکام کا موقف تھا کہ موجودہ حالات میں بغیر حفاظتی انتظامات کے اکیڈمی میں آمد ورفت خطرات سے خالی نہیں ہوگی، تعلیمی اداروں کے تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسے کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا، اس دوران تمام ڈیٹا بھی مرتب کرکے رجسٹرڈ کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے کارڈز بنا دیے جائیں گے، اکیڈمی میں سیکیورٹی کی فراہمی کیلیے متعلقہ حکام سے مزید سفارشات بھی طلب کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.