ماریا شرا پووانے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

بدھ 7 جنوری 2015 11:48

ماریا شرا پووانے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز تیسرے ..

برسبین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) روسی ٹینس سٹار ماریا شرا پووانے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا برسبین، آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں روسی سٹار ماریا شرا پووا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کھلاڑی شیودووا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-0 اور 6-1 سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا -

متعلقہ عنوان :