ثانیہ مرزا نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

بدھ 7 جنوری 2015 11:48

ثانیہ مرزا نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز تیسرے راؤنڈ ..

برسبین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا برسبین، آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں بھارت کی ثانیہ مرزا نے اپنی چائنیز تائپے کی جوڑی دار سائی سو وائی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گجدوسوا اور ٹام جانووچ کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 7-5 اور 6-3 سے شکست دے کر تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :