وزارت داخلہ نے پھانسی کی سزا پانے والے مجرم شفقت حسین کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا

بدھ 7 جنوری 2015 15:57

وزارت داخلہ نے پھانسی کی سزا پانے والے مجرم شفقت حسین کی پھانسی پر عملدرآمد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) پھانسی کی سزا پانے والے شفقت حسین کی سزا پر عملدرآمد وزارت داخلہ کی جانب سے روک لیا گیا ہے، مجرم نے اس سے پہلے صدر مملکت ، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں بھی رحم کی اپیل کے لیے درخواست دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

مجرم انسداد دہشتگردی کے واقعات میں ملوث رہا ہے لیکن شفقت حسین کا کہنا ہے کہ جب مجھے سزا سنائی گئی تھی تب میری عمر 18 سال تھی میری درخواست ہے کہ میرا مقدمہ دابارہ سے کھولا جائے تا کہ صحیح عمر کا تعین کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :