کراچی یونیورسٹی میں طالبہ کو’حراساں‘ کرنے کا ایک اور واقعہ
بدھ 7 جنوری 2015 16:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری2015ء) کراچی یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی طور پر حراساں کرنے کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار جنسی طور پر حراساں کیے جانے کا معاملہ سوشل ورک ڈپارٹمنٹ میں سامنے آیا ہے۔ طلباء کی جانب سے متعدد شکایات کے بعد باقاعدہ طور پر ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی 10 روز میں اس معاملے کی تفتیش کرکے رپورٹ وائس چانسلر کو جمع کروائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شعبہ ابلاغ عامہ میں ضمنی مضمون کی کلاسیں لینے والے شعبہ اردو کے ایک استاد کے خلاف بھی طالبہ نے ’’نامناسب رویئے‘‘ کی تحریری شکایت جمع کروائی ہے۔ شعبہ ابلاغ عامہ کے سربراہ ڈاکٹر پروفیسر طاہر مسعود نے شکایت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 'ہمیں ایک شکایت موصول ہوئی تھی جو کہ شعبہ اردو کو ارسال کر دی گئی ہے'۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.