پیرس میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے اخبار پر حملہ، 11 افراد ہلاک
بدھ 7 جنوری 2015 17:16
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری2015ء) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پریس میں ایک مقامی ہفت روزہ اخبار کے دفتر پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
(جاری ہے)
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے اور بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ایکشن شروع کردیا ہے۔
واقعے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کو ایمبیولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. دوسری جانب فرانس کے صدر اولاندے نے واقعے پر بڑے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فرانس میں ماضی میں بھی دہشتگردی کے بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ اخبار کے دفتر پر حملہ دہشتگردی ہے. واضع رہے کہ پریس کے مقامی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو نے 2006ء میں توہین آمیز خاکے چھاپے تھے.مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.