21 ویں ترمیم ، پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوا لی: بلاول بھٹو زرداری

بدھ 7 جنوری 2015 19:25

21 ویں ترمیم ، پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوا لی: بلاول بھٹو زرداری

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7جنوری۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے 21 ویں آئینی ترمیم منظور کر کے اپنی ناک کٹوا لی ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے اپنے چہرہ بچانے کیلئے یہ ترمیم منظور کی ہے۔ واضح رہے 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ووٹ دیا تھا۔