طاہر القادری کی پیرس میں اخبار کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت

بدھ 7 جنوری 2015 21:54

طاہر القادری کی پیرس میں اخبار کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری۔2015ء) پیرس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفتر پر حملے پر پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے شدید مذمت کی ہے ، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ دہشتگردانہ عمل ہے، ایسا عمل کرنے والے افراد کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

متعلقہ عنوان :