شاہ رخ خان گرافیکل ناول میں آہنی روپ میں آئیں گے

جمعرات 8 جنوری 2015 13:04

شاہ رخ خان گرافیکل ناول میں آہنی روپ میں آئیں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) بالی ووڈ کے بادشاہ اب گرافیکل ناول میں بھی بادشاہ بن گئے۔ کنگ خان ہتھیاروں سے لیس آہنی روپ میں آرہے ہیں، جس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

کیا جارہا ہے گرافیکل ناول تخلیق، جس میں مرکزی کردار ہے کنگ خان کا، ناول کی کہانی ہے ایسے بادشاہ کی جو پرْ خطر راستوں پر چل کر منزل تک پہنچنے کی جدوجہد کرے گا۔فی الحال اینی میٹڈ ناول میں شاہ رخ خان نظر آئیں گے لیکن کہا جارہا ہے کہ ناول کی داستان کو بڑے پردے پر لانے کی ٹھانی گئی تو بھی کنگ خان کا ہی انتخاب کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :