جیمز بانڈ سیریز کی فلم ''سپیکٹر'' کی آسٹریا کے پہاڑی علاقے میں شوٹنگ،فلم نومبر کو ریلیز ہوگی
جمعرات 8 جنوری 2015 14:36
ویانا: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) برطانوی جاسوس جیمز بانڈ سیریز کی نئی آنے والی فلم ''سپیکٹر'' کی شوٹنگ آسٹریا کے پہاڑی علاقے میں ہوئی۔
(جاری ہے)
سولڈن کے پہاڑی علاقے میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے اداکار ڈینئل کریگ اور بانڈ گرل لی سیڈوکس نے شوٹنگ میں حصہ لیا۔ شوٹنگ دیکھنے والے خوب محظوظ ہوئے۔ فلم کی شوٹنگ گذشتہ ماہ دسمبر میں شروع ہوئی۔ جب کریگ نے دریائے ٹیمز میں ایک کشتی پر سوار ہو کر سین فلمبند کروایا۔ فلم اس برس چھ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.