سکھر،شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ ٹورنا منٹ،ینگ شاہین اور ینگ بوائز ٹیموں کی کامیابی

جمعرات 8 جنوری 2015 14:45

سکھر،شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ ٹورنا منٹ،ینگ شاہین اور ینگ بوائز ..

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) جناح میونسپل اسٹیڈیم سکھرمیں جاری شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچز کھیلے گئے پہلا میچ دانش شہید کرکٹ کلب اور ینگ شاہین کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو ینگ شاہین کرکٹ کلب سکھرنے باآسانی جیت لیا دوسرا میچ سندھ فرینڈز کرکٹ کلب اور ینگ بوائز کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جو ینگ بوائز کرکٹ کلب نے جیت لیا اور پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)