Live Updates

عمران خان کی شادی کی خوشی میں مفتی سعید نکاح نامے پر دستخط کرنا ہی بھول گئے

جمعرات 8 جنوری 2015 22:40

عمران خان کی شادی کی خوشی میں مفتی سعید نکاح نامے پر دستخط کرنا ہی بھول ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی ریحام خان سے ہوئی تو نکاح خواں مفتی سعید انور نکاح نامے پر دستخط کرنا ہی بھول گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مفتی سعید کا کہنا ہے کہ وہ خوشی اور رش کے باعث جلدی میں پڑھ گئے اور نکاح نامے پر دستخط نہ کر سکے۔ اس پر انہیں دوبارہ بنی گالہ بلایا گیا تا کہ وہ نکاح نامے پر دستخط کر سکیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :