Live Updates

عمران خان کاسادگی سے شادی کافیصلہ ،ڈی جے بٹ کی تیاریاں دھری رہ گئیں

جمعرات 8 جنوری 2015 23:37

عمران خان کاسادگی سے شادی کافیصلہ ،ڈی جے بٹ کی تیاریاں دھری رہ گئیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے شادی سادگی سے کرنے کافیصلے کے باعث ڈی جے بٹ کی تمام تیاریاں دھری رہ گئیں ۔

(جاری ہے)

میڈیااطلاعات کے مطابق ڈی جے بٹ نے شادی کیلئے بہت سے نغمے اکٹھے کئے گئے تھے جنہیں وہ چلاناچاہتے تھے مگرسادگی سے شادی کے فیصلے نے تیاریوں پرپانی پھیردیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :