حاجی شفیق جیسے نام نہاد جعلی پروڈیوسروں نے فلم انڈ سٹری کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ‘ اداکارہ میرا
جمعہ 9 جنوری 2015 16:33
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء ) اداکارہ میرانے کہا ہے کہ حاجی شفیق جیسے نام نہاد جعلی پروڈیوسروں نے فلم انڈ سٹری کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے یہ شخص اس قابل نہیں کے کوئی اداکارہ اس کے ساتھ کام کرے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ حاجی شفیق نے دبئی میں مجھ سمیت کئی اداکاراؤں سے میوزیکل شو زمیں پرفارم کروانے کے بعد معاوضہ ہڑپ کرلیا جو ابھی تک اس نے ادانہیں کیا جو سخت زیادتی کے مترادف ہے ۔
اگر میں چاہتی تو فراڈیے کو دبئی گرفتار کرواسکتی تھی مگر میں نے ایسا نہیں کیا ۔ یادرہے کہ حاجی شفیق نے دوران شو دبئی میں رقم کی ادائیگی کے معاملے پر جونےئر فنکاراؤں کو تشدد کانشانہ بھی بنایا تھا۔ حاجی شفیق اور اس کا بیٹا فیصل سونی اس سے پہلے اداکارہ زارااکبر کے بھی 3لاکھ روپے ہڑپ کرچکے ہیں۔ شوبزکے سنجیدہ حلقوں نے حاجی شفیق کو گرفتار کر کے قرار واقعہ سزا دینے کا مطالبہ کردیاہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.