Live Updates

عمران خان کی شادی ، اداکارہ میرا لوگوں کے تابڑ توڑ سوالات بحث ومباحثہ کی وجہ سے گوشہ نشین ، گھر سے باہر نکلنامشکل

جمعہ 9 جنوری 2015 17:49

عمران خان کی شادی ، اداکارہ میرا لوگوں کے تابڑ توڑ سوالات بحث ومباحثہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء ) عمران خان کی شادی ،خوبرواداکارہ میرا لوگوں کے تابڑ توڑ سوالات بحث ومباحثہ کی وجہ سے گوشہ نشین ہوگئی ۔قریبی دوستوں سے بھی ملناجلناچھوڑدیا،اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

09 جنوری 2015ء کوذرائع نے بتایاہے کہ اداکارہ میراکے لیے گھر سے باہر نکلنامشکل ہوگیا،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میراکی شادی پیشکش کوٹھکرادیاتھااور گذشتہ روزعمران خان کے ریحام خان کے ساتھ نکاح ہونے کی وجہ سے کافی پریشانی کاشکار ہیں انھوں نے گھر سے باہر نکلناچھوڑ دیاہے اوردوستوں سے بھی بات نہیں کررہی ہیں ،ذرائع کاکہناہے کہ میرادل کوبہلانے کے لیے پیر کودبئی جائیں گے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :