کپتان کی شادی کا ولیمہ، عرصہ دراز بعد طلباء لذیذ کھانے سے سرشار ہوئے

جمعہ 9 جنوری 2015 20:31

کپتان کی شادی کا ولیمہ، عرصہ دراز بعد طلباء لذیذ کھانے سے سرشار ہوئے

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء ) کپتان کی شادی کا ولیمہ عرصہ دراز کے بعد آلندوہ مدرسے کے طلباء لذیذ کھانے سے سرشار ہوئے ۔ مدرسہ کے طلباء نے عمران خان اور مسز خان کو اپنے درمیان پا کر ولیمے کے کھانے کو خوب انجوائے کیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز چھتر پارک اسلام آباد میں آلندرہ مدرسے کے طلباء نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے ولیمے کے لذیز کھانے سے خوب سرشار ہوتے رہے اور عمران خان اور مسز خان کو اپنے درمیان پا کر خوشی دوبالا ہوگئی طلباء لذیز کھانے کے ساتھ ساتھ کپتان کو اپنے درمیان دیکھتے ہوئے خوشی دوبالا ہوگئی ۔(؂