پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر چمپئن شپ مارچ میں تین کھلاڑیوں کو ایک ماہ کی خصوصی تربیت کیلئے چین بھیجے گا

ہفتہ 10 جنوری 2015 11:47

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر چمپئن شپ مارچ میں تین کھلاڑیوں کو ایک ماہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر چمپئن شپ مارچ میں تین کھلاڑیوں کو ایک ماہ کی خصوصی تربیت کیلئے چین بھیجے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق ایسوسی ایشن قومی تین کھلاڑی، اسجد اقبال، حمزہ اکبر اور ماجد علی کو خصوصی تربیت کیلئے چین بھیجے گا جہاں پر وہ 7مارچ سے 7اپریل تک پروفیشنل کوچز سے خصوصی تربیت حاصل کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کو چین بھیجوانے کا مقصد کھلاڑیوں میں مزید بہتری اور نکھار لانا ہے ۔

متعلقہ عنوان :