اپنے عروج پرتھیٹر کوچھوڑ کر ایک نئی روایت قائم کی ، واپسی کا کوئی ارادہ نہیں‘ اداکارہ نرگس
ہفتہ 10 جنوری 2015 12:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) معروف اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میر اشوبز میں واپسی کا کوئی اداکارہ نہیں ہے اور ویسے بھی میں نے اپنے عروج پرتھیٹر کوچھوڑ کر ایک نئی روایت قائم کی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوبز کی حسین یادیں میرے لئے سرمایہ حیات ہیں ، میں صرف اپنے کاروبار ،گھر کی طرف تمام توجہ مرکوز کیے ہوئے ہوں اور میر ی پہلی ترجیح میرا شوہر اور بچوں کی تعلیم وتربیت ہے ۔
نرگس نے کہا کہ نئی فنکاروں کو اپنے کیرئیر پر توجہ مرکوزکرنی چاہیے کیونکہ تھیٹر بڑا مشکل شعبہ ہے اس میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی ۔ موجودہ دور کاتھیٹر عوام کی خواہش کے عین مطابق نہیں ہے ا س میں مزیدبہتری کی گنجائش ہے ۔تھیٹر فنکار ایک خاندان کی طرح ہیں آپس میں پیار او رمحبت کو فروغ دینا چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.