فوجی عدالتوں کی حمایت کا کڑوا گھونٹ ملکی مفاد میں پیا، خورشید شاہ
ہفتہ 10 جنوری 2015 13:05
کشمور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء ) .قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی حمایت کرنے کا کڑوا گھونٹ ملکی مفاد اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پینا پڑا ہے،جو جماعتیں فوجی عدالتوں کی مخالفت کررہی ہیں ان کا کوئی اور مقصد ہے۔
(جاری ہے)
کشمور میں میڈیاسے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دھرنوں کی سیاست چھوڑ کر پارلیمنٹ میں آنا چاہیے۔
مذاکرات میں کس بات پر ڈیڈلاک ہے اس پرتجویز دی ہے کہ پیپلزپارٹی کا ایک سینئر پارلیمنٹیرین یا ایک قانونی ماہر ان کے ساتھ بیٹھے اور دیکھے کہ کون نظرانداز کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اس ملک کے مفاد ،جمہوریت، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.