زیادتی کا شکار رقاصہ نے معاوضہ لے کر ملزموں کو معاف کردیا
ہفتہ 10 جنوری 2015 15:52
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء)حجرہ شاہ مقیم چار روز قبل گینگ ریپ کا شکار ہونے والی رقاصہ نے 80 ہزار روپے لے کر دو مرکزی ملزمان کو چھوڑ دیا بقیہ ملزمان کے ساتھ پولیس نے مک مکا شروع کردیا۔ زیادتی کا شکار ہونے والی 20 سالہ نشائستہ ملزمان سے بھاری رقم وصول کے بعد منظر عام سے غائب ہوگئی۔ مقامی اخبار کے مطابق چار روز قبل پولیس کانسٹیبل ریاض خاں ولد اسلم پٹھان کی رسم مہندی پر محفل مجرا میں دیپالپور کی رہائشی عالیہ، شہناز، 20 سالہ نشائستہ کو گاﺅں جندران کلاں میں مجرا کرنے کیلئے بک کیا گیا تھا مجرا کرکے واپس آرہی تھیں کہ ملزمان محمد دین وغیرہ نے اغواءکرکے محمد دین جھجھر کے ڈیرہ پر لے جاکر 20 سالہ نشائستہ کو گن پوائنٹ پر تمام ملزمان گینگ ریپ کرتے رہے جس سے ڈانسر نشائستہ کی حالت غیر ہوگئی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.