خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹرز کاکارنامہ، آپریشن کے بعد مریضہ کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے،8 ماہ بعد درشروع ہونے پر ایل آرایچ منتقل ،دوربارہ آپریشن کیاجائیگا،صوبائی حکومت نے ڈاکٹرکیخلاف کاروائی کی ہدایت کردی
ہفتہ 10 جنوری 2015 21:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹروں نے گردے سے پتھری نکالنے کیلئے کئے گئے آپریشن کے بعد مریضہ کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ ا،آٹھ ماہ بعد درشروع ہونے پر دوربارہ ایل آرایچ منتقل کیاگیا ہے،جہاں پر دوربارہ آپریشن کیاجائیگاصوبائی حکومت نے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے ملوث ڈاکٹرکے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹر اعجاز نے کالاکلے چمکنی کی رہائشی شمس الرحمن کی بیوی کا آپریشن کیا۔(جاری ہے)
گردے سے پتھری نکالنے کیلئے کئے گئے آپریشن کے بعد ڈاکٹر نے مریضہ کے پیٹ سے تولیہ نکالنا ہی بھول گئے۔ مریضہ کے شوہر شمس الرحمان کے مطابق مریضہ کو درد کی شکایت کے بعد اس کا ایکسرے کیا گیا جس کے بعد پیٹ میں تولیہ کی مودگی کا انکشاف ہوا۔
مریضہ کے شوہر کے مطابق ڈاکٹر نے غلطی تسلیم کرنے کی بجائے دھمکیاں دینے شروع کردی ۔تاہم جب میڈیا نے اس خبر کونشر کیا تومریضہ کوایل آرایچ میں داخل کرواکے پیرکے روزدوبارہ آپریشن کرنے کی یقینی دہانی کرادی ہے،ڈاکٹراعجاز نے آٹھ ماہ قبل آپریشن کرایاتھا۔ادھر صوبائی وزیرصحت شہرام خان ترکئی نے واقع کانوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.