موسم سرما کی بارشوں کا آغاز فروری میں ہونے کا امکان
اتوار 11 جنوری 2015 13:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء) محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کر دی۔ جبکہ منگل سے ملکہ کوہسار مری ، گلیات سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑ برف کی سفید چادر اوڑھیں گے ، ملک میں موسم سرما کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز فروری کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔
پیر اور منگل کو ژوب اور کوئٹہ ڈویژن میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ منگل اور بدھ کو اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت خیبر پختونخواہ ، راولپنڈی ، سرگودھا ، گوجرانوالہ ، لاہورڈویڑن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش جبکہ اس دوران مری ، گلیات ، پاراچنار ، مالاکنڈ ڈویڑن ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.