چوہدری برادران کی آصف علی زرداری سے ملاقات، سیاسی ،امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اتوار 11 جنوری 2015 16:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس دوران ملکی سیاسی اورامن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
(جاری ہے)
بلاول ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات کے دوران آصف علی زرداری نے قومی ایکشن پلان میں حکومت کا ساتھ دینے پر مسلم لیگ ق کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہاکہ ملکی حالات سیاسی قیادت کے تدبر کا تقاضا کرتی ہے ،ملکی مسائل کے حل کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کریں ،موجودہ حالات سیاسی قیادت کے تحمل کا امتحان ہیں ۔
چوہدری شجاعت اور پرویزالٰہی کا کہناتھاکہ سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن ملکی و قومی مفادات کے لیے حکومت کا ساتھ دیں گے ، تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق رائے کیا اور مسلم لیگ ق نے بھی حکومت کا ساتھ دیاتاکہ پشاور سکول پر حملے کے شہداءکی ماؤں کو انصاف مل سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.