ورلڈکپ سکواڈ میں شامل مزید 7کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ، مصباح نے سب کو حیران کردیا
اتوار 11 جنوری 2015 18:45
لاہور(سپورٹس رپورٹر۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء)ورلڈکپ سکواڈ میں شامل مزید سات قومی کرکٹرز نے فٹنس ٹیسٹ دیدیا، کپتان مصباح الحق نے اپنی فٹنس نے ایک بار پھر کوچنگ سٹاف کو حیران کردیا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونیوالے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی نگرانی چیف کوچ این سی اے محمد اکرم نے کی۔
(جاری ہے)
عالمی کپ میں پاکستانی دستے کے قائد مصباح الحق سمیت محمد حفیظ، سہیل خان ، یاسر شاہ، جنید خان ، سرفراز احمد اور احمد شہزاد نے اپنے فٹنس ٹیسٹ دئیے۔
نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچنگ سٹاف نے تمام کھلاڑیوں سے سخت رننگ کرائی اورمشکل ایکسرسائزکے ذریعے فٹنس ٹیسٹ لیے جس میں کپتان مصباح الحق نے فٹنس حیران رہی۔ مصباح الحق کی رننگ، ایکسرسائز اور پھرتی سے کوچنگ سٹاف بھی حیران ہوگیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچنگ سٹاف کے مطابق آئندہ دو سے تین روز میں کھلاڑیوں کی حتمی فٹنس رپورٹ تیارکرلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.