Live Updates

شاہد آفریدی کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات

اتوار 11 جنوری 2015 20:05

شاہد آفریدی کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے سابق کرکٹر اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر انہوں نے عمران خان کو ریحام خان کے ساتھ شادی پر مبارکباد پیش کی۔ سابق کپتان کی طرف سے آفریدی کی بار بی کیوسے تواضح بھی کی گئی۔واضح رہے اس سے پہلے عمران خان انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی بھی دعوت دے چکے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات