گاؤ پالن منتری: بھارت میں گائیوں کی دیکھ بھال کیلئے وزیر مقرر
اتوار 11 جنوری 2015 21:35
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) گائے کو ہندو مذہب میں انتہائی مقدس جانور مانا جاتا ہے جس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ راجستھانی حکومت نے گائے سے متعلق معاملات کو دیکھنے کے لیے باقاعدہ ایک وزیر مقرر کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارت میں انتخابات کے دوران بی جے پی کی امیدوار وسوندھرا راجے نے اپنی انتخابی منشور میں اس بات کو وعدہ کیا تھا کہ گائے کی حفاظت کے لیے ایک الگ سے وزارت بنائی جائے گی جس کا وعدہ انہوں نے ایک وزیر مقرر کرکے پوراکردکھایا ہے۔
گائیوں کی دیکھ بھال کے لیے مشہور بھوپاج کہلانے والے اوتارام دیواسی کو راجستھانی حکومت نے گائے کا وزیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد وہ گاؤ ماتا کے وزیر بن کر خود کو ’’گاؤپالن منتری‘‘ کہلانے والے بن گئے ہیں۔اوتارام دیواسی کو اکتوبر 2014 میں ڈیری اور گرجا گھروں کی دیکھ بھال کی وزارت کا قلمدان دیا گیا تھا اور اب انہیں گاؤ پالن ڈیپارٹمنٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.