وفاقی دارالحکو مت کے مختلف سیکٹروں میں بغیر این او سی کے لڑ کیوں اور لڑ کو ں کے ہا سٹل کھل گئے

سی ڈی اے و یگر انتظا میہ کا روائی کر نے سے گر یزاں

پیر 12 جنوری 2015 14:53

وفاقی دارالحکو مت کے مختلف سیکٹروں میں بغیر این او سی کے لڑ کیوں اور ..

اسلا م آ با د ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء )وفاقی دارالحکو مت کے مختلف سیکٹروں میں غیر قا نو نی اور بغیر این او سی کے لڑ کیوں اور لڑ کو ں کے ہا سٹل کھل گئے ،متعلقہ پو لیس ،علا قہ مجسٹر یٹ ،سی ڈی اے و یگر انتظا میہ کا روائی کر نے سے گر یزاں ہیں ،ذرائع کے مطا بق ہا سٹل میں رہا ئش پذ یر لڑ کیو ں کی آ نے اور جا نے کی کو ئی ٹا ئمنگ نہ ہیں ،جبکہ ہا سٹل وارڈن بھی آ ئے روز تبد یل ہو جا تی ہیں ،جبکہ لڑ کو ں کے ہا سٹل میں بھی جر ائم پیشہ افراد مو جو د ہیں ،جو سٹر یٹ کر ا ئم جیسی وارداتوں میں ملو ث ہو تے ہیں ، اسلا م آ با د کے مختلف سیکٹروں میں غیر قا نو نی اور بغیر این او سی کے لڑ کیو ں اور لڑ کو ں کے ہا سٹل میں آ ضا فہ ہو گیا ،آ ئے روز نئے سے نیا ہا سٹل گلیو ں محلو ں میں نظر آ نے لگا ،ذرائع کے مطا بق گر لز ہا سٹل چلا نے والی وارڈن خا تون دوسر ے علا قوں سے آ کر اسلا م آ با د میں کا روبا ر کر رہی ہیں ،متعلقہ تھانوں اور دیگر انتظا میہ کے پا س ان کا کو ئی ڈیٹا نہیں ہے ،سیکٹروں میں شا مل سیکٹر آ ئی ایٹ ،آ ئی نا ئن ،جی ایٹ ،جی نا ئن ،ایف ایٹ ،ایف نا ئن ،ایف ،ایف ٹین ،ایف الیو ن ،جی سکس ،و دیگر سیکٹر شا مل ہیں جہا ں پر انتظا میہ کی ملی بھگت سے ہا سٹل کھو لے گئے ہیں ذرائع کے مطا بق ہا سٹل چلا نے والے ما لکا ن سے گھر کر ایہ پر لیکر اپنا کا روبا ر کر رہے ہیں ،متعلقہ انتظا میہ کا روائی کر نے سے گر یز اں ہیں ،جبکہ بو ا ئز ہا سٹل میں رہنے والو ں کا پو لیس و دیگر انتظا میہ کے پا س کو ئی ریکا رڈ نہ ہے ،اور لڑ کیو ں کے ہا سٹل میں لڑ کیو ں کے آ نے جا نے کی ٹا منگ تک نہیں ہے اکثر لڑ کیا ں اپنے ہا سٹلو ں میں رات گئے تک نہیں پنچ پا تیں ،جو طر ح طر ح کے مسا ئل کا شکا ر ہو جا تی ہیں ۔