جرمنی میں نسل پرستوں نے مسجد پر حملہ کرکے مسجد کے مختلف حصوں پر صلیب کے نشان بنا دیئے

پیر 12 جنوری 2015 15:00

جرمنی میں نسل پرستوں نے مسجد پر حملہ کرکے مسجد کے مختلف حصوں پر صلیب ..

برسلز (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) جرمنی میں نسل پرستوں نے مسجد پر حملہ کرکے مسجد کے مختلف حصوں پر صلیب کے نشان بنا دیئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر بون میں متعدد نسل پرستوں نے ترک اسلامی اتحاد کی مسجد پر خفیہ کیمروں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے حملہ کردیا اور مسجد میں داخل ہو کر مسلمانوں کے خلاف نعرے لگائے حملہ آوروں نے مسجد کی مختلف دیواروں پر صلیب کے نشان بھی بنا دیئے۔

متعلقہ عنوان :