این اے122کی انکوائری رپورٹ انکوائری ٹربیونل میں جمع ،
23 ہزار 525 کاوٴنٹر فائلوں پر دستخط اور مہر موجود نہیں، 1 لاکھ 80 ہزار 115 ووٹ درست قرار پائے ،رپورٹ
پیر 12 جنوری 2015 23:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) این اے122کی انکوائری رپورٹ کمیشن نے انکوائری ٹربیونل میں جمع کروادی ،23 ہزار 525 کاوٴنٹر فائلوں پر دستخط اور مہر موجود نہیں، 1 لاکھ 80 ہزار 115 ووٹ درست قرار پائے لاہورمیں الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک کے روبرو انکوائری کمیشن کے جج غلام حسین اعوانے این اے 122کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی اورریکارڈ کا معائنہ کرکے رپورٹ جمع کروادی۔
42صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد این اے 122کے کل، 1 لاکھ 80 ہزار 115 ووٹ درست قرار پائے جس میں سیسردار ایاز صادق کو 92 ہزار 393 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ عمران خان 83 ہزار 542 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے اس کے علاوہ 4ہزار180ووٹ دیگر امیدواروں کو ملے انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا کہ 3ہزار6سو42ووٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکی 23 ہزار 525 کاوٴنٹر فائلوں پر دستخط اور مہر موجود نہیں، 2ہزار693کاونٹرفائلز پرصرف عملہ کے دستخط موجود نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.