وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس جاری

منگل 13 جنوری 2015 12:27

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن کمیٹی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت میں جاری اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے قومی لائحہ عمل اور کا جائزہ لیا جا رہاہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار ،اٹارنی جنرل اور نیکٹا کے دیگر افسران شریک ہیں۔

متعلقہ عنوان :