ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پرایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

منگل 13 جنوری 2015 12:58

ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پرایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء )بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے ظفر وال سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پر بھارتی بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرو پور اور موثر جواب دیا جا رہا ہے۔