Live Updates

عمران خان کو غلطی کا احساس ہو گیا:جاوید ہاشمی

منگل 13 جنوری 2015 17:48

عمران خان کو غلطی کا احساس ہو گیا:جاوید ہاشمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) تحریک انصاف چھوڑنے والے سنیئرسیاستدان امخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے حوالے سے عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر لیگی رہنماﺅں سے ملاقات کے مخدوم جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے جرنیل نواز حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے لیکن اگر(ن)لیگی حکومت ختم ہو جاتی تب بھی عمران خان کے ہاتھ کچھ نہ آتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :