امریکہ انتظار کرے گا اور دیکھے گا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کیا اقدامات اٹھاتا ہے‘ جان کیری

منگل 13 جنوری 2015 19:29

امریکہ انتظار کرے گا اور دیکھے گا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کیا اقدامات ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ اب انتظار کرے گ اور دیکھے گا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کیا اقدامات اٹھاتا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت سے اسلام آباد کیلئے روانگی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ جان کیری نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا ثبوت بڈنگ میں ہے اور ہم اب انتظار کی پالیسی اپنائیں گے پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کیا اقدامات اٹھاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور واقعہ کے بعد پاکستان نے اچھے برے طالبانکی تمیز ویسے بھی ختم کردی ہے جو کہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔

متعلقہ عنوان :