ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کی جارہی ہے، کسی مسافر ٹرین کو بند نہیں کیا جارہا ہے،خواجہ سعد رفیق
منگل 13 جنوری 2015 20:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کی جارہی ہے کسی مسافر ٹرین کو بند نہیں کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
چین کے تعاون سے بنائے گئے نئے انجن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رسالپور کیرج ریکٹری میں چین کے تعاون سے پانچ نئے بنائے جارہے ہیں‘ پاکستان میں بنائے جانے والے انجنوں کا منصوبہ مارچ 2015 ء تک مکمل کرلیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جن مسافر ٹرینوں کے ذریعے نقصان ہورہا ہے نقصان کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مال بردار گاڑیاں چلانے سے سالانہ بارہ کروڑ کی آمد ہوگی انہوں نے کہا کہ ریولے کرایوں میں پانچ فیصد کمی کی جائے گی کرایوں میں کمی کا اعلان ان ٹرینوں پر ہوگا جن سے زیادہ سفر کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.