راجر فیڈرر اور لیٹن ہیوٹ ٹینس میچ کھیلنے بیچ سمندر میں جا پہنچے
بدھ 14 جنوری 2015 11:54
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء) راجر فیڈرر اور لیٹن ہیوٹ ٹینس میچ کھیلنے بیچ سمندر میں جا پہنچے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی راجر فیڈرر اور لیٹن ہیوٹ چلتی کشتیوں میں میچ کھیلنے سڈنی کے سمندر میں جا پہنچے صف اول کے دونوں کھلاڑیوں نے بیچ سمندر میں پہنچ کر چلتی ہوئی کشتیوں میں میچ کھیلا اور بال ایک دوسرے کی کشتی کی طرف اچھالتے رہے تاہم دونوں کھلاڑیوں کو شاٹ لگانے میں کافی مشکلات درپیش رہیں واضح رہے کہ ٹینس کے عالمی نمبر ون اور نمبر ٹو کے درمیان کشتیوں میں کھیلا گیا یہ میچ ٹینس کے نئے فارمیٹ، فاسٹ 4کی تشہیری مہم کے سلسلے میں کھیلا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.