بالی وڈ فلم ”بے بی“ کا ایک اور گیت جاری

بدھ 14 جنوری 2015 12:40

بالی وڈ فلم ”بے بی“ کا ایک اور گیت جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء) اکشے کمار کی نئی فلم بے بی کا ایک اور گیت جاری کردیا گیا ہے۔ دیویکا ہو شربا نظارے دکھا رہی ہیں۔بول ہیں گانے کے بے پروا، داستان ہے دلوں کو تار تار کرتے فسانے کی۔دیویکا جنہوں نے یہ گیت گایا ہے۔

(جاری ہے)

وہ خود اس ویڈیو میں نظر آرہی ہیں۔حسن کی بجلیاں گر رہی ہیں۔ عشق میں جیتنے اور ہارنے کی بازی کھیلی جارہی ہے۔بے بی کے اس گیت میں فلم سے جڑے مناظر بھی بار بار آرہے ہیں۔ایکشن تھرلر بے بی 23 جنوری کو آرہی ہے، جس میں اکشے کمار کا کمانڈو روپ ان کے چاہنے والوں کو مدتوں یاد رہے گا۔

متعلقہ عنوان :