حکومت نے موبائل فون سمیت 16اشیاءپر نیا ٹیکس لگا دیا

بدھ 14 جنوری 2015 14:49

حکومت نے موبائل فون سمیت 16اشیاءپر نیا ٹیکس لگا دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) حکومت نے موبائل فون سمیت دیگر 16اشیاءپرریگولیٹری ٹیکس لگانے کا نوٹفکیشن جاری کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطاق ہفتہ کے دن اجلاس ہوا جس میں ریگورلیٹر ی ٹیکس لگانے پر مشاور ت کی گئی اور آج حکومت نے موبائل فون سمیت دیگر 16اشیاءپر 15فیصد ریگولیٹر ٹیکس لگانے کانوٹفکیشن جاری کر ی دیاہے جس کے مطابق فی موبائل فون پر دو سو روپے ٹیکس لگایا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :