ہوائی سفر کی تاریخ میں ایک تاریخی واقعہ۔۔۔!
بدھ 14 جنوری 2015 15:12
کہتے ہیں یار دوستوں کے ساتھ سفر کرنے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے سارا راستہ ہی باتوں خوش گپیوں اور ہلے گلے میں گزرتا ہے مگر بروکلین کے شہری او لیری کے ساتھ ہونے والے دلچسپ و عجیب واقعے نے انہیں اکیلے ہونے کے باوجود بے حد لطف دیا۔
(جاری ہے)
واقعہ کچھ یوں ہوا کہ اولیری کی فلائیٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے ہوٹل میں رکے رہے اور جب وہ سفر کے لئے جہاز میں سوار ہوئے تو ان حیرت کی کوئی انتہا نہ رہی جب انہیں یہ معلوم ہوا کہ وہ جہاز میں سفرکرنے والے واحد مسافر ہیں جبکہ باقی تمام مسافروں کی فلائیٹ کو ری شیڈول کر دیا گیا تھا۔
جہاز کی روانگی سے قبل اولیری اپنے دوستوں کو ٹویٹر کے ذریعے تمام صورتحال سے آگاہ کرتے رہے اور ثبوت کے طور پر ایک اٹیینڈنٹ سے اپنی تصویر بھی بنوا کر اپ لوڈ کی،تاہم روانگی سے قبل صرف ایک اور مسافر کو بھی جہاز میں سوار کر لیا گیا۔ٹویٹر پر اولیری کی تصویر دیکھ کر ان کی والدہ کا کہنا تھا کہ "شکر ہے تم نے اپنے بال کٹوا لئے ہیں"مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.