انسداد دہشت گردی عدالت نے 2مجرموں کو سزائے موت سنا دی

بدھ 14 جنوری 2015 19:04

انسداد دہشت گردی عدالت نے 2مجرموں کو سزائے موت سنا دی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2 مجرموں افتخار حسین اور رجب علی کو مذہبی رہنماءکا قتل کرنے پر سزائے موت سنا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عدالت نے مجرم افتخار حسین اوررجب علی کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر 2,2 مرتبہ موت کی سزا سنائی ہے۔ دونوں مجرموں نے 2013ءمیں بھکر میں مذہبی رہنماءکو قتل کیا تھا۔