لاہور میں پٹرول کی قلت برقرار، متعدد پمپ بند ، صارفین کی لمبی قطاریں
جمعرات 15 جنوری 2015 10:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) لاہور میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بدستور برقرار ہے ۔ اکثر پمپس بند اور کھلے پمپس پر صارفین کی لمبی قطاریں لگی ہیں ۔ گزشتہ دو روز سے شہر بھر میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تیل کی درآمد میں کمی سے مسئلہ سنگین ہو رہا ہے جبکہ دھند نے بھی اس معاملےکی سنگینی کو بڑھا دیا اور رات کے اوقات میں ٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان حالات کی وجہ سے شہر کے اکثر پمپس بند ہیں اور جو کھلے ہیں وہاں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں ۔
عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ذرائع کے مطابق آج درآمدی تیل کے ساتھ ایک بڑا جہاز بندرگاہ پر پہنچنے کی توقع ہے جس کے بعد آئندہ دو روز میں تیل کی فراہمی بہتر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.