لاجرزایونٹس کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں میوزیکل و فیشن شو کا انعقاد

جمعرات 15 جنوری 2015 13:02

لاجرزایونٹس کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں میوزیکل و فیشن شو کا انعقاد

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 جنوری 2015ء ) لاجرزایونٹس کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں میوزیکل و فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی نامور ماڈلز نے ریمپ پر مختلف ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر واک کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر میوزیکل شو بھی پیش کیاگیا ۔تقریب میں موجود شرکاء نے کیٹ واک کرنیوالی ماڈلز اور میوزیکل شو میں پرفارم کرنیوا لوں کو بھرپور داددی ۔اس تقریب میں خصوصی طور پر تاج محل کی طرز کاسیٹ بھی لگایاگیاتھا ۔