Live Updates

عمران خان اور ریحام خان 20 جنوری کو عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے

جمعرات 15 جنوری 2015 16:03

عمران خان اور ریحام خان 20 جنوری کو عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان 20 جنوری کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 18 جنوری کو اسلام آباد کنونشن کے باعث عمرے کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے اور اب عمران خان اور ریحام خان 20جنوری کو عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :