افغان حکومت نے پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتا ر ی کی تصدیق کردی ، تفتیش کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے ،اسفندیا ر ولی خان ،دونوں ممالک کے درمیان برف پگھل رہی ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افغانستان ،پاکستان میں مفاہمتی پالیسی اشد ضروری ہے ،32 گاڑیوں کے قافلے میں چہلم سے قبل نئی نویلی دلہن کیساتھ آنیوالے کپتان کی آمد پر والدین کا یہی ردعمل ہونا تھا،تحریک انصاف کی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے،
اے این پی اگر احتجاج کر تی تو عمران خان اٹک سے ہی داخل نہ ہوسکتے ،کپتان چار حلقوں کیلئے جوڈیشل کمیشن مانگ رہے ہیں، سانحہ پشاور میں 150شہداء کیلئے صوبائی حکومت نے کوئی جوڈیشل کمیشن قائم نہیں کیا ملک بچانے کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنا وقت کی ضرورت ہے ،ہمیں تلخ گھونٹ پینے ہونگے ،عمران خان کیخلاف احتجاج مکافات عمل ہے ،اے این پی کو ملوث کرنا بدنیتی ہے، تین ماہ تک احتجاجی دھرنے دینے والے کپتان ایک گھنٹے کا احتجاج برداشت نہ کرسکے ،اکوڑہ خٹک میں مسعود عباس خٹک کی والدہ ، جان محمد خٹک کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعرات 15 جنوری 2015 18:34
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیا ر ولی خان نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث پانچ ملزمان کی گرفتا ر ی کی تصدیق کردی ہے ، تفتیش کے بعد ملزمان پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے جو خوش آئند بات ہے، دونوں ممالک کے درمیان برف پگھل رہی ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افغانستان ،پاکستان میں مفاہمتی پالیسی اشد ضروری ہے ، 32 گاڑیوں کے قافلے میں چہلم سے قبل نئی نویلی دلہن کیساتھ آنیوالے کپتان کی آمد پر والدین کا یہی ردعمل ہونا تھا،تحریک انصاف کی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے اے این پی اگر احتجاج کر تی تو عمران خان اٹک سے ہی داخل نہ ہوسکتے ،کپتان چار حلقوں کیلئے جوڈیشل کمیشن مانگ رہے ہیں، سانحہ پشاور میں 150شہداء کیلئے صوبائی حکومت نے کوئی جوڈیشل کمیشن قائم نہیں کیا،ملک بچانے کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنا وقت کی ضرورت ہے ،ہمیں تلخ گھونٹ پینے ہوں گے ،عمران خان کیخلاف احتجاج مکافات عمل ہے ،اے این پی کو ملوث کرنا بدنیتی ہے، تین ماہ تک احتجاجی دھرنے دینے والے کپتان ایک گھنٹے کا احتجاج برداشت نہ کرسکے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.