عامر خان کی بطور ڈائریکٹر دوسری فلم ”برف“ہوگی

جمعہ 16 جنوری 2015 11:32

عامر خان کی بطور ڈائریکٹر دوسری فلم ”برف“ہوگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) مسٹر پرفیکشسنٹ ان دنوں لوٹ رہے ہیں پی کے کی کامیابی کے مزے اور ہوا ہے یہ معلوم کہ بطور ڈائریکٹر ان کی اگلی مووی کا نام برف ہوگا۔

(جاری ہے)

عامر خان جو کرتے ہیں کام وہ آجاتا ہے چرچا میں، تارے زمین پے کے ذریعے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھا اور چھا گئے۔فی الحال تو ان کی پی کے نے انتہا پسند ہندووٴں کی کردی ہے بولتی بند ، بالی وڈ کے چوزی خان نے اعلان کیا ہے کہ ایک اور فلم بنائیں گے۔انہوں نے اس تخلیق کا نام برف منتخب کیا ہے جس کا ان دنوں اسکرپٹ لکھوا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :