پاک فضائیہ کی سانحہ پشاور کے شہدا کو سلامی ،طیاروں نے پرواز کر کے خراج تحسین پیش کیا

جمعہ 16 جنوری 2015 12:19

پاک فضائیہ کی سانحہ پشاور کے شہدا کو سلامی ،طیاروں نے پرواز کر کے خراج ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری2015ء) پاک فضائیہ کی جانب سے آرمی پبلک سکول کے شہید طلباءکو سلامی پیش کی گئی ہے ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف تھنڈر کے تین طیاروں نے سکول کے اوپر نچلی پرواز کرکے سانحہ پشاور کے شہید طلبہ کو سلامی پیش کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پاک فضائیہ کے شاہین اپنی جان کا نذرانہ دینے والے طلبہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ پاک فضائیہ ضرب عضب میں بھی کلیدی کردار ادا رکر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :