فیصل آباد،صدر انجمن تاجران سٹی نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی جریدے کے مالک کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کر دی

جمعہ 16 جنوری 2015 15:43

فیصل آباد،صدر انجمن تاجران سٹی نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) صدر انجمن تاجران سٹی خواجہ شاہدرزاق سکانے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی جریدے کے مالک کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی طرح فیصل آباد کے تاجر بحیثیت مسلمان ہر چیز برداشت کرسکتے ہیں مگر اپنے پیارے نبی کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کرینگے حکومت پاکستان سمیت عالم امن کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت نہیں عملی اقدام اٹھاناہوگا انہوں نے کہا کہ آقائے دو جہاں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کی شان ِ اقدس میں گستاخی توہین محسن انسانیت ہے اقوام متحدہ کو توہین رسالت اور توہین انبیاء کرام علیہم کے لیے ضابطہ بنا کر قانون سازی کرنی چاہیے تاکہ دنیا میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور دشت گردی کوروکا کیا جاسکے انہوں نے کہاکہ اسلام دشمنوں نے شانِ رسالت میں گستاخی کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے بڑھتی ہوئی گستاخانہ روش نے امن عالم کو شدید خطرات لاحق کردئیے ہیں انبیاء کرام سمیت تمام مقدس شخصیات کی توہین کیخلاف عالمی سطح پر قانون سازی کردی جاتی تواس قسم کے واقعہ کی نوبت نہ آتی انہوں نے کہا کہ فرانسیسی اخبار کی جانب سے بار بار گستاخانہ خاکے شائع کر نا عالم اسلام کیخلاف اعلان جنگ ہے UNO اورOAC کو اسکا نوٹس لیتے ہوئے فوری اجلاس بلانا چاہیئے سینئر رہنماؤں قائد حاجی شیخ محمد بشیر، جنرل سیکرٹری چوہدری محمود عالم جٹ ، سینئر وائس چیئر مین مرزا صدیق بیگ، نیعالم اسلام سے بھرپور اپیل کی کہ وہ کفر کی سازشوں کیخلاف ڈٹ جائیں انہوں نے کہا کہ آج مسلمان اکٹھے نہ ہوئے تو یہود و نصاریٰ مسلمانوں کا جینا حرام کردینگے اور مسلم دنیا کے خاتمے کیلئے طرح طرح سازشیں کرینگے

متعلقہ عنوان :