بھارت سے کشیدگی نہیں امن چاہتے ہیں :جنرل راحیل شریف
جمعہ 16 جنوری 2015 19:39
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری۔2015ء) چیف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی نہیں امن چاہتے ہیں اور انسداد دہشتگردی میں افغانستان کا ساتھ دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کسی کے حق میں نہیں ہے اس لیے بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
افغانستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں راحیل شریف کا کہناتھا افغانستان اور پاکستان کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات ہیں اور انسداد دہشتگردی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری ہے۔
چیف آف آرمی سٹاف کا ضرب عضب کے بارے میں کہنا تھا کہ اس آپریشن میں بہت اہم کامیابیاں حاصل کیں ہیں ،قومی ایکشن پلان پر عملدارامد جاری ہے ،ساری توجہ دہشتگردی کے خلاف جنگ پر مرکوز ہے، ملک کو جلد دہشتگردی سے پاک کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.